Skip to main content



پاکستان پہلی سہ ماہی میں موٹرسائیکلوں کی فروخت ریکارڈ سطح  پر

  

 پاکستان میں مالی سال کے پہلے تین ماہ میں موٹر سائیکلوں کی ریکارڈ فروخت دیکھنے میں آئی ایسوسی ایشن آف پاکستان موٹر سائیکل اسمبلرز (اے پی ایم اے) کے چیئرپرسن محمد صابر شیخ کے مطابق کرونا وائرس کی وباء کے باعث لاک ڈاؤن کے بعد دیہی علاقوں میں طلب بڑھنے سے موٹر سائیکلوں کی فروخت 8 لاکھ 5 ہزار 408 یونٹ تک پہنچ گئی 


Comments