| UNO |
نیو یارک(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کارکن منتخب ہو کر اہم سفارتی کامیابی حاصل کرلی میڈ یا رپورٹس کے مطابق پاکستان بھاری اکثریت سے آئندہ تین سال کے لیے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا رکن منتخب ہو گیا۔پاکستان نے اقوام متحدہ میں انسانی حقوق کونسل کے انتخابات میں ریکارڈ ووٹ حاصل کیے اور ایشیا پیسفک ریجن میں سب سے زیادہ ووٹ حاصل کرنے والا ملک بن گیا۔پاکستان کل 191سے169ووٹ حاصل کرنے میں کامیاب ہوا جبکہ سعودی عرب انسانی حقوق کونسل کا رکن نہ بن سکا
Comments
Post a Comment