Skip to main content

فرانس میں گستاخانہ خاکے پاکستان میں فرانسیسی مصنوعات کے بائیکاٹ کی مہم



France
 
فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت اور صدر ایمانویل میکرون کے شدت پسندانہ 
رویے کے بعد پاکستان میں فرانسیسی مصنوعات کے بائیکاٹ کی مہم زور پکڑ گئی ہے۔ پاکستان میں سوشل میڈیا پر فرانسیسی سفیر کی بے دخلی پاکستانی سفیر کو واپس بلانے فرانسیسی مصنوعات کے بائیکاٹ، ایمانویل میکرون کی مذمت اور حضور ﷺ سے اپنی محبت کے اظہار کے حوالے سے ہیش ٹیگز ٹاپ ٹرینڈ کر رہے ہیں پیر کے روز پاکستان میں فرانس میں شائع ہونے والے گستاخانہ خاکوں کے خلاف 9 ہیش ٹیگز ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ کر رہے ہیں۔

Comments